×
Faster & lighter experience

Baad mein install karein

Menu dabayein
📲
Add to Home Screen
ﺍﺱ ﮐﯽ ﭘﺎﺋﻞ ﺍﮔﺮ ﭼﮭﻨﮏ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺮﺩﺵِ ﺁﺳﻤﺎﮞ ﭨﮭﭩﮭﮏ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﻨﺴﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ ، ﺗﻮﺑﮧ! ﺟﯿﺴﮯ ﺑﺠﻠﯽ ﭼﻤﮏ ﭼﻤﮏ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﺯﯾﺮﻭ ﺑﻢ ، ﺗﻮﺑﮧ! ﺩﯾﻮﺗﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺩﻝ ﺩﮬﮍ…
دروغ کے امتحاں کدے میں سدا یہی کاروبار ہوگا جو بڑھ کے تائید حق کرے گا وہی سزاوار دار ہوگا بلا غرض سادہ سادہ باتوں سے ڈال دیں رسم دوستی کی جو سلسلہ اس…
تہی سا جام تو تھا گر کے بہہ گیا ہوگا مرا نصیب ازل میں ہی رہ گیا ہوگا ہے اہرمن سے نہ معلوم کیوں خفا یزداں غریب کوئی کھری بات کہہ گیا ہوگا ہم اور لوگ ہ…
جب بھی نگاہ ساقی دل کو ٹٹولتی ہے ارماں بھی ڈولتے ہیں نیت بھی ڈولتی ہے وہ آئنہ میں ایسے محسوس ہو رہے ہیں انگڑائی لے کے جیسے تصویر بولتی ہے کس وقت سے خ…
کیف سا اب ہو گیا پیدا غم ایام میں کیا طلسم سر خوشی ہے دور صبح و شام میں خود فریبی کے سہارے زندگی کٹتی رہی آسرا ملتا رہا دل کو امید خام میں زندگی کی ع…
عدم کا خوف تھا وہ بھی اُتار بیٹھا ھوں  اب اپنی موت کے سر پر سوار بیٹھا ھوں شب گماں کا فقط انتظار ہے مجھ کو  میں اپنے حصے کا دن تو گذار بیٹھا ھوں بہت …
...
0:00
0:00
0:00