نتیجہ پھر وہی ہو گا سنا یے چال بدلے گا
نتیجہ پھر وہی ہو گا سنا یے چال بدلے گا
پرندے بھی وہی ہوں گے شکاری جال بدلے گا
بدلنے ہیں تو دن بدلو ، بدلتے ہو تو ہندسے ہی !
مہینے پھر وہی ہوں گے بیچارہ سال بدلے گا
اگر ہم مان لیں عابی مہینہ ساٹھ سالوں کا
بتاؤ کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلے گا ؟
Join the conversation